• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی عمل داری کا کوئی حق نہیں: محکمہ اوقاف

جمعہ 06-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8798
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ اوقاف ومذہبی امور نے باور کرایا ہے کہ مسجد اقصیٰ پر صہیونی ریاست کو قانونی عمل داری نافذ کرنے کا کوئی حق نہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے یہ بیان اسرائیل کی اعلیٰ عدالت کے اس فیصلے کا رد عمل ہے جس میں صہیونی سپریم کورٹ نے اسرائیلی پولیس کو فلسطینی بچوں کو مسجد اقصیٰ کے احاطے میں کھیل کود سے روکنے کی اجازت دی تھی۔

فلسطینی محکمہ اوقاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی بچوں کو مسجد اقصیٰ کے احاطے میں کھیلنے کی اجازت دینے سے روکنا اسرائیل کی مذہبی دہشت گردی اور مقدس مقامات تقدس کو پامال کرنا ہے۔

بیان میں زور دے کر کہا گیا ہے کہ  مسجد اقصیٰ کا 144 دونم خالص مسجد اقصیٰ کے لیے مختص ہے۔ اس میں صہیونی ریاست کی تمام سرگرمیاں باطل اور آسمانی مذاہب کی تعلیمات کے منافی ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی سیادت، اس کی نگرانی اور سرپرستی کا حق صرف مسلمانوں کے پاس ہے۔ فلسطینی قبلہ اوّل کے متولی ہیں۔ صہیونیوں کو اس مقام میں اپنی مداخلت کا کوئی حق نہیں پہنچتا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.