• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ میں سحری اور افطاری کا سامان لانے پر پابندی

بدھ 22-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1754
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے فلسطینیوں کو قبلہ اول میں عبادت سے روکنے میں ناکامی کے بعد ایک نیا حربہ اختیار کیا ہے، جس میں روزہ داروں کی افطاری اور سحری کے سامان کو مسجد اقصیٰ میں لانے سے روک دیا گیا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ سوموار کے روز فلسطینی شہریوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں موجود نمازیوں کے لیے سحری کا سامان لانے کی کوشش کی گئی مگر اسرائیلی انتظامیہ نے سحری کا سامان چھین لیا۔ اسی طرح شام کے اوقات میں افطاری کے لیے لایا جانے والا سامان بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔

فلسطینی محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں درجنوں افراد کئی روز سے اعتکاف میں بیٹھے ہیں جن کے لیے کھانے پینے کا سامان ان کے گھروں سے بھجوایا جاتا ہے۔ اس کے علاہ بیت المقدس کے دوسرے شہری بھی افطاری قبلہ اوّل میں کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر قابض صہیونی انتظامیہ نے ایک منظم حکمت عملی کے تحت روزہ داروں کو مشکلات سے دورچار کرنے کی کوشش کی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ روزہ داروں کی افطاری اور سحری کے کھانے کے قبلہ اوّل میں لانے پر پابندی مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں اسرائیل کی کھلی مداخلت ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.