• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ میں دستاویزات کو نقصان پہنچانے کی تحقیقات شروع

منگل 01-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8095
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد  اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی نے کہا ہے کہ قبلہ اوّل میں اسرائیلی فوج کی طرف سے توڑپھوڑ، دستاویزات کو خراب کرنے یا انہیں  قبضے میں لینے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈائریکٹر مسجد اقصیٰ نے کہا کہ دو ہفتوں کے دوران اسرائیلی فوج اور پولیس نے مسجد اقصیٰ میں بڑے پیمانے پر توڑپھوڑ کے ساتھ مسجد کا ریکارڈ اور دستاویزات بھی قبضے میں لے لی ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں الشیخ الکسوانی نے کہا کہ قبلہ اوّل پر اسرائیلی فوج کے چھاپوں کے دوران مسجد اقصیٰ کے دفاتر میں توڑ پھوڑ کی تھی اور مسجد کے مسجد کے ریکارڈ سے دستاویزات کو نقصان پہنچایا گیا تھا۔ اس کے علاوہ مسجد اقصیٰ کے کتب خانے اور مفتی اعظم فلسطین کے دفتر میں بھی توڑپھوڑ کی گئی تھی۔

ایک سوال کے جواب میں الکسوانی نے کہا ک تحقیقاتی کمیٹی کو مسجد کے ریکارڈ کی چھان بین اور اسے پہنچنے والے نقصان کی تحقیقات میں وقت لگے گا۔

ایک سوال کے جواب میں الشیخ الکسوانی کا کہنا تھا کہ مسجد اقصیٰ کے نمازیوں اور محافظوں کو اسرائیلی فوج کی طرف سے ہراساں کیے جانے اور انہیں گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ صہیونی فوج نے گذشتہ روز قبلہ اوّل کے مزید چار پہرے داروں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.