• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسئلہ فلسطین سے متعلق عالمی کانفرنس بعنوان ’’الوعد الحق‘‘ لبنانی دارلحکومت میں منعقد ہو گی۔اعلامیہ

جمعرات 26-10-2017
in فلسطین
0
0Pala9029
0
SHARES
1
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسئلہ فلسطین سے متعلق علمائے مقاومت کی عالمی فلسطین کانفرنس بعنوان ’’الوعد الحق ‘‘ یعنی سچا وعدہ کے عنوان سے لبنانی دارلحکومت بیروت میں یکم اور دو نومبر کو منعقد ہو گی۔ عالمی فلسطین کانفرنس کا انعقاد عالمی اتحادِ علمائے مقاومت اسلامی کے زیر اہتمام کیا جا رہاہے جس میں مقبوضہ فلسطین و القدس سے مفتیان عظام بشمول

مفتی اعظم فلسطین و القدس اور عالم اسلام کی نمایاں شخصیات شرکت کریں گی، جبکہ علمائے اسلام کی بین الاقوامی فلسطین کانفرنس میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا چھ رکنی وفد فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم کی قیادت میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق علمائے اسلام و مقاومت اسلامی کی عالمی فلسطین کانفرنس کا انقعاد ایسے موقع پر کیا جا رہاہے کہ جب فلسطین کی ناجائز تقسیم اور غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کو فلسطین پر قابض کرنے کے لئے بالفور نامی بدنام زمانہ اعلامیہ کی تاریخ کو ایک سو سال مکمل ہو رہے ہیں جسے صیہونی اپنے حق میں ایک درست وعدہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں جبکہ در اصل وعدہ الٰہی جو کہ فلسطین سے متعلق پورے فلسطین کی نہر سے بحر تک آزادی سے متعلق ہے اس عنوان سے کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

عالمی فلسطین کانفرنس دو روز تک جاری رہے گی جہاں اسلامی دنیا سے تعلق رکھنے والی مایہ ناز اسلامی شخصیات، علمائے کرام، اسکالرز، مفتیان عظام اور تحریک آزادی فلسطین کے لئے سرگرم عمل گروہ بشمول حماس، حزب اللہ، جہاد اسلامی، پاپولر فرنٹ اور پی ایل او سمیت دیگر گروہوں کی اعلی سطحی قیادت شریک ہو گی۔

0Pala9030

0Pala9031

0Pala9032

0Pala9033

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.