• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس کا مخلوط قومی حکومت کی برطرفی کا فیصلہ

بدھ 17-06-2015
in فلسطین
0
plf ask-resignation
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے مختلف سیاسی جماعتوں پر مشتمل مخلوط قومی حکومت کو چوبیس گھنٹے کے اندر اندر مستعفی ہونے کا حکم دیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صدر محمود عباس نے اپنی جماعت "فتح” کی انقلابی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم رامی الحمد اللہ کی زیرقیادت قائم قومی حکومت اگلے چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر مستعفی ہوجائے گی اور تمام وزراء اپنے استعفے صدر محمود عباس کو پیش کردیں گے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر عباس کی جانب سے حکومت کی اچانک برطرفی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم فتح کی انقلابی کونسل کے بعض ارکان نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ صدر عباس کابینہ میں غیر معمولی ردو بدل کرنا چاہتے ہیں۔ اس لیے انہوں نے حکومت تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی حکومت کی تشکیل کے لیے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” سمیت دیگر گروپوں سے بھی رابطے شروع کردیے گئے ہیں۔ تاہم حماس نے کسی قسم کے رابطے کی تردید کی ہے اور قومی حکومت کی برطرفی کو صدر محمود عباس کا غیر جمہوی اور آمرانہ فیصلہ قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.