• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

لبریج: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

ہفتہ 28-10-2017
in فلسطین
0
0Pala9047
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جمعہ کے روز مرکزی غزہ میں واقع البریج پناہ گزین کیمپ کے مشرق میں قابض صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں فلسطینی نوجوان زخمی ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ستائیس سالہ علی الحج غزہ اور 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے درمیان موجود باڑ کے ساتھ  تعینات اسرائیلی فورسز کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے بائیں پاؤں میں گولی لگنے سے زخمی ہوا۔

زخمی نوجوان کو طبی امداد کے لیے الاقصیٰ شہدا اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اسکی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

غزہ کے مشرقی علاقوں میں جمعہ کے روز عموما فلسطینی نوجوان اکٹھے ہو کر اسرائیلی محاصرے کے خلاف احتجاج کرتے ہیں جنہیں اسرائیلی فوج گولیوں اور آںسو گیس سے نشانہ بناتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.