• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قبرص اور فلسطینی پناہ گزینوں کے درمیان باہمی تعاون کا معاہدہ

پیر 02-02-2015
in فلسطین
0
plf agreement-greece
0
SHARES
0
VIEWS

قبرص کی حکومت اور وہاں پر موجود فلسطینی پناہ گزینوں نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت پناہ گزین قبرصی حکومت کے ساتھ امن وامان کےقیام میں‌ ہر ممکن تعاون کریں گے جبکہ قبصری حکومت پناہ گزینوں کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھنے میں مدد فراہم کرے گی۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قبرص میں موجود فلسطینی تارکین وطن کی نمائندہ شخصیات اور حکومتی نمائندوں کے مابین گذشتہ روز دارالحکومت نیقوسیا میں مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات میں نیقوسیا میں موجود فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں پناہ گزینوں کو سہولیات کی فراہمی پر اتفاق کیا گیا۔

قبرص میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں‌ کے ایک مندوب نیکولا خطاب نے کہا کہ انہوں ‌نے تنظیم آزادی فلسطین کے بیرون ملک موجود شہریوں کے معاملات کو ڈیل کرنے والے شعبے سے رابطے کیے ہیں اور انہیں قبرص حکومت کے ساتھ طے پائے معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔ انہوں ‌نے بتایا کہ قبرص میں‌ مقیم فلسطینی پناہ گزینوں نے حکومت کے سامنے اپنے مطالبات پیش کیے ہیں۔ حکومت نے ہمارے تمام جائز مطالبات پورے کرنے اور پناہ گزینوں کو عالمی قوانین کے تحت ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

انہوں ‌نے کہا کہ قبرص کے دارالحکومت میں موجود پناہ گزین کیمپ "الایواء” میں فلسطینی پناہ گزین منگل تک قیام وہاں قیام کریں گے، اس کے بعد انہیں کیمپ سے باہر بہتر رہائش فراہم کی جائے گی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.