• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قابض اسرائیل فلسطینی قدرتی وسائل کی تباہی کے درپے ہے: اتھارٹی

جمعرات 02-04-2015
in فلسطین
0
plf natural-resources
0
SHARES
3
VIEWS

فلسطینی ماحولیاتی کنٹرول اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے گائوں دئیر عمار کے فلسطینی قدرتی ذخائر پر قبضے اور ان کی تباہی کے لئے تیزی سے کام کررہا ہے۔

ماحولیاتی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دئیر عمار اور النبی عنئیر کے فلسطینی قدرتی ذخائر قابض اسرائیل کا مستقل نشانہ رہے ہیں۔ اتھارٹی نے اسرائیل کی جانب سے زمینوں پر قبضے، پانی کے چشموں کی خرد برد اور زیتون کے درختوں کو اکھاڑنے کے واقعات کی نشاندہی بھی کی۔

ماحولیاتی اتھارٹی نے بتایا کہ درجنوں دونم فلسطینی زمین علاقے سے قبضے میں لے لی گئی ہے تاکہ ان پر غیر قانونی یہودی بستیاں تعمیر کی جاسکیں۔

اسرائیلی حکام کی جانب سے نشانہ بنائے جانے والے فلسطینی دیہات پانی کے چشموں سے بھرے ہوئے ہیں اور اسی وجہ سے یہودی آبادکاروں کی ان پر کافی دیر سے نظر ہے۔

دریں اثناء اسرائیلی بلڈوزروں کے ایک جتھے نے سلفیت میں کفر الدیک قصبے کے مغرب میں واقع ایک آثار قدیمہ کی سائٹ پر دھاوا بول کر اسے مسمار کردیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.