• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قابض اسرائیلی فوج نے وادی اردن میں تباہی مچا دی

بدھ 13-03-2013
in فلسطین
0
plf 04 criminals-0 300 0
0
SHARES
5
VIEWS
قابض اسرائیلی فوج نے وادی اردن کے الناصریہ گاوں پر پیر کو علی الصبح حملہ کیا اور متعدد گھروں میں گھس کر تباہی مچا دی۔
 
عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے گاوں پر حملہ کے بعد دو شہریوں کے مکانات کو گھیرے میں لیا۔ فوجیوں نے گھروں سے تمام رہائشیوں کو تین گھنٹے بے دخل رکھا۔ بیدخل کئے جانے والوں میں ایک بزرگ خاتون اور بچے بھی شامل ہیں۔
 
انہوں نے بتایا کہ ایک اسرائیلی فوجی افسر نے گھروں پر لہرانے والے فلسطینی پرچموں کو اترا کر پیروں تلے کچل کر بے حرمتی کی، جلاد صفت فوجیوں نے دھمکی دی کہ اگر دوبارہ جھنڈے لہرائے گئے تو جن گھروں  پر یہ لہرائے گئے انہیں منہدم کر دیا جائے گا۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.