• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قابض اسرائیلی فوج نے دوران حراست فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی

بدھ 10-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج نے دوران حراست فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کی سنگ دلانہ کارروائیاں جاری،حراست میں لیے گئے فلسطینی شہری کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق منگل کی شام اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی کو اس وقت گولی مار کر شدید زخمی کر دیا جب وہ ہتھکڑیوں میں محبوس تھا۔یہ واقعہ جنین شہر کے مغربی حصے میں سالم نامی فوجی کیمپ کے نزدیک پیش آیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا تھا کہ زخمی شخص کو دس منٹ قبل ہی اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کیا تھا،اور اسکو تفتیش کے لیے حراستی مرکز منتقل کیا جانا تھا۔

یاد رہے کہ اس کارروائی سے قبل قابض افواج نے  سالم ملٹری کیمپ کے قرب و جوار میں ہائی الرٹ کر دیا تھا اور  مقامی انتظامیہ کے ذریعے مقامی فلسطینیوں کو گھر سے باہر نکلنے سے منع کیا گیا تھا۔

Tags: فلسطینی نوجوان کو گولی مار دیقابض صہیونی افواج کے مظالم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.