• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کی مکمل آزادی تک مسلح جدو جہد جاری رکھیں گے: القدس بریگیڈ

ہفتہ 06-10-2018
in فلسطین
0
0Pala112112
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی جہاد کے عسکری ونگ ‘القدس بریگیڈ’ نے جماعت کے نو منتخب سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ القدس بریگیڈ کے کارکنان  فلسطین کی مکمل آزادی تک مسلح جدو جہد جاری رکھیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ‘القدس بریگیڈ’ کے ترجمان ابو حمزہ نے غزہ میں ایک بیان میں کہا کہ اسلامی جہاد اور القدس بریگیڈ مسلح جدو جہد کا دفاع کرے گی اور قضیہ فلسطین کے تصفیے کی تمامم سازشوں کو ناکام بنایا جائے گا۔

ابو حمزہ نے مزید کہا کہ القدس بریگیڈ کے کارکنان نے جماعت کے نئے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ کے ہاتھ پر بیعت کرتے ہوئے ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم دشمن سے آزادی تک جدو جہد جاری رکھے گی۔ اسلامی جہاد اور القدس بریگیڈ فلسطین کی ایک ایک انچ کو دشمن سے آزاد کرانے کے لیے مسلح جہاد جاری رکھے گی۔

ابو حمزہ نے اسلامی جہاد کے سبکدوش ہونے والے رہنما رمضان عبداللہ شلح کی خدمات اور جہاد فلسطین کے حوالے سے ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ القدس بریگیڈ رمضان عبداللہ شلح کی ہدایت پر عمل درآمد جاری رکھے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کی مکمل آزادی تک مسلح جدو جہد جاری رکھیں گے: القدس بریگیڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.