• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین کی حمایت، پاکستانی ادیبہ کو جرمن ادبی ایوارڈ نا دینے کا فیصلہ

جمعرات 19-09-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطین کی حمایت، پاکستانی ادیبہ کو جرمن ادبی ایوارڈ نا دینے کا فیصلہ
4
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پرقابض صیہونی ریاست اسرائیل سے نفرت اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت پر پاکستانی ادیبہ "کاملہ شمسی” سے "جرمن ادبی اعزاز” واپس لینے پر غور شروع کردیا گیا۔

کاملہ شمسی کیلئے جرمنی کا ادبی اعزاز نیلی ساکس ایوارڈ(جو ایک یہودی شاعرکے نام سے منسوب ہے)سے نوازنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم گزشتہ روز ایوارڈ انتظامیہ کے آٹھ اراکین کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سال 2019 میں کسی مصنف کو یہ ایوارڈ نہیں دیا جائیگا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ” گزشتہ تحقیق کے باوجود، جیوری کے ممبران کو یہ معلوم نہیں تھا کہ مصنفہ کاملہ شمسی 2014 سے فلسطینی کے حوالے سے اسرائیلی پالیسیوں کے خلاف اسرائیل کے بائیکاٹ کے مختلف اقدامات میں حصہ لیتی رہی ہیں۔

کاملہ شمسی اسرائیل کے خلاف فلسطینی تحریک بی ڈی ایس کی حامی ہیں جس کو بنیاد بناتے ہوئے جرمن شہر ڈورٹ منڈ کی سٹی کونسل کا کہنا ہے کہ جیوری اراکین مصنفہ کاملہ شمسی کو ادبی ایوارڈ دینے کے فیصلے پر دوبارہ غور کر رہی ہے۔ لندن میں مقیم کاملہ شمسی کے سات ناول چھپ چکے ہیں اور وہ اپنے ناولوں کی اسرائیل میں اشاعت سے انکار کر چکی ہیں۔

Share4TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.