• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں ہلکی شدت کا زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پیر 21-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5101
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے شمالی علاقوں اور لبنان کے جنوبی شہروں میں گذشتہ روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’جیو فزکس انسٹیٹیوٹ‘ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق دن ڈیڑھ بجے محسوس کیے گئے۔ ریختر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزے کا مرکز جنوبی لبنان کا شہر صور بتایا جاتا ہے جہاں زلزلہ سطح زمین سے 20 کلو میٹر اندر ہوا ہے۔ زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت بیروت میں بھی محسوس کیے گئے۔ تاہم زلزلے کے نتیجے میں فلسطین اور لبنان میں کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں مل سکی۔

خیال رہے کہ فلسطینی سرزمین کو زلزلوں کے حوالے سے خطرناک علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ہلکی شدت کے زلزلے اکثر آتے ہیں مگر سنہ 1927ء میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں مقبوضہ فلسطینی شہر نابلس میں 350 افراد جاں بحق اور 800 مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں ہلکی شدت کا زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.