• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین۔اسرائیل کشیدگی انتہائی خطرناک موڑ میں داخل ہوچکی: جرمنی

جمعرات 11-12-2014
in فلسطین
0
plf dangrousphase
0
SHARES
0
VIEWS

جرمنی نے فلسطین کے مقبوضہ شہروں میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں اضافے اور فلسطینیوں کے پرتشدد مظاہروں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ فریقین میں کشیدگی انتہائی خطرناک موڑ میں داخل ہوچکی ہے جس کسی بڑے المیے کا باعث بن سکتی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جرمن وزیرخارجہ فراک والٹر اشٹائنمر نے اپنے بیان میں فلسطینی اتھارٹی وزیر برائے امور یہودی بستیاں زیا ابو عنین کی یہودی فوجیوں کے حملے میں شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے مابین کشیدگی پچھلے کئی ہفتوں سے جاری ہے مگر ابو عین کے قتل کے بعد یہ اپنے بدترین مقام تک جا پہنچی ہے۔

جرمن وزیرخارجہ نے ابو عین کی شہادت کی شفاف اور مکمل غیرجانب دارانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ فوج کو پرتشدد ہتھکنڈوں کے استعمال سے روکے اور ابو عین کے قتل میں ملوث خاطیوں کو قانون کے مطابق سزا دے۔

جرمن وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم فلسطین اور اسرائیل میں امن دیکھنا چاہتے ہیں۔ موجودہ کشیدگی کسی کے لیے بھی قابل قبول نہیں ہے۔ فریقین تشدد کا راستہ اختیار کرنے کے بجائے صبر تحمل کا مظاہرہ کریں اور کئی ماہ سے تعطل کے شکار مذاکرات کو دوبارہ شروع کریں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.