• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی گورنر کی گاڑی پر بچوں کی سنگ باری، کار کےشیشے ٹوٹ گئے

ہفتہ 14-03-2015
in فلسطین
0
plf car-of-governer
0
SHARES
12
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے گورنرمیجر جنرل اکرم الرجوب کی گاڑی پر شہر کے مشرق میں واقع بلاطہ پناہ گزین کیمپ کے قریب بچوں کے ایک گروپ نے سنگ باری کردی جس کے نتیجے میں ان کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔

عینی شایدین نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ فلسطینی گورنر اکرم الرجوب بلاطہ کیمپ میں فوتگی کے بعد تعزیت کے لیے آئے تھے۔ واپسی پرکیمپ کے کم عمر بچوں اور بچوں نے ان کی گاڑی پر پتھرائو کردیا جس کے نتیجے میں گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔ سنگ باری کرنے والے بچے موقع سے فرار ہوگئے تھے۔

واقعے کے بعد علاقے میں موجود فلسطینی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سخت برہمی کا اظہار کیا گیا اور شہریوں کو خبردار کیا کہ وہ بچوں کو اس طرح کے پرتشدد راستے اختیار کرنے سے سختی سے منع کریں۔ عباس ملیشیا نے سنگ باری کرنے والےبچوں کو ڈھونڈنے کی بھی کی کوشش مگران کا کوئی پتا نہیں چل سکا۔

خیال رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے عہدیداروں کے خلاف عوام میں سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی عہدیدار اسرائیلی فوج کے ساتھ مل کر غرب اردن میں نہتے شہریوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.