• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی کار اور اسرائیلی بس میں تصادم، چھ فلسطینی جاں بحق

بدھ 28-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7647
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک فلسطینی کار اور اسرائیلی بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم سے کم چھ فلسطینی جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ المناک حادثہ رام اللہ کے مشرق میں رام اللہ۔ نابلس شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب ’عوفر‘ یہودی کالونی سے ایک اسرائیلی بلٹ پروف بس اور فلسطینی کار آپس میں ٹکرا گئیں۔

فلسطینی ہلال احمر کے مطابق حادثے میں کم سے کم چھ افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں اسرائیلی بھی شامل ہیں۔

بس سے ٹکرانے والی فلسطینی کارمکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے۔

ہلال احمر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ رام اللہ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے فلسطینی ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان میں میاں بیوی اور ان کے چار بچے شامل ہیں۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ حادثے کی تحقیقات کررہی ہے۔ حادثے مین زخمی ہونے والے تمام زخمیوں کو ابو کبیر اسپتال منتقل کیا گیا ہے، بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.