• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی کارٹونسٹ کے گھر پراسرائیلی فوج کا دھاوا، پینٹگنز چھین لیں

بدھ 29-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6593
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے ایک مقامی فلسطینی کارٹونسٹ کے گھر پر چھاپہ مارا اور گھر میں موجود کارٹونز اور قیمتی پینٹنگز قبضے میں لے لیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کے روز اسرائیلی فوج نے مغربی رام اللہ میں کفر نعمہ کے مقام پر واقع فلسطینی کارٹونسٹ اسامہ نزال کے گھر پر دھاوا بولا۔ صہیونی فوج نے گھر میں گھس کر توڑپھوڑ کی اور تیار کردہ کارٹونز چھین لیے۔

اسامہ نزال نے اسرائیلی فوج کے دھاوے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ صہیونی فوج نے مقامی وقت کے مطابق صبح چار بجے ان کے گھر پر چھاپہ مارا۔ گھر میں توڑپھوڑ کی اور تیار کردہ پینٹنگز اور خاکے چھین لیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.