• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی پارلیمان کی قومی مفاہمت کے لیے حماس کے ساتھ ہے

جمعرات 21-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8656
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی مجلس قانون ساز نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی جانب سے قومی مفاہمت کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے مصالحت کے لیے حماس کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں ارکان پارلیمان کے ایک وفد نے پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر احمد بحر کی قیادت میں حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ارکان پارلیمان نے یقین دلایا کہ وہ فلسطین میں قومی مفاہمت کے لیے حماس کی طرف سے کی جانے والی مساعی کا خیر مقدم کرتے ہیں اور اس میں بھرپور تعاون کریں گے۔

ارکان پارلیمان نے کہا کہ انہیں حماس کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔ حماس نے مصر کی مساعی سے ملک میں قومی مفاہمت کے لیے جو اقدامات کیے ہیں وہ قابل تحسین اور موجودہ حالات کے تقاضوں کے عین مطابق ہیں۔ انہوں نے تحریک فتح پر زور دیا کہ وہ بھی قومی مفاہمت کے لیے اسی مخلصانہ جذبے کا اظہار کرے جس کا حماس کی جانب سے کیا گیا ہے۔

فلسطینی قانون ساز کونسل کے منتخب ارکان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں میں اتحاد پوری قوم کا خواب ہے۔ فلسطینی قوم کے باہمی اتحاد سے قوم کے دشمنوں کو شدید تکلیف پہنچے گی۔

اس موقع پر حماس رہنما اسماعیل ھنیہ نے جماعت کے دورہ مصر اور قومی مفاہمت سمیت دیگر امور پرہونے والی پیش رفت سے ارکان پارلیمان کو آگاہ کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.