• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی وفد کی قاہرہ میں زخمی فلسطینیوں سے ملاقات

بدھ 06-08-2014
in فلسطین
0
plf meet
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ میں موجود فلسطینی وفد نے نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے فلسطینی شہریوں کی مصر کے ہسپتالوں میں عیادت کی ہے۔

 

وفد میں شامل حماس پولیٹیکل بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ وفد نے قاہرہ کے فلسطین ہسپتال میں موجود زخمی فلسطینیوں سے ملاقات کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ زخمیوں میں کچھ بہت زیادہ خطرناک حالت میں تھے جبکہ اکثر زخمیوں کو چہروں، بازئوں اور ٹانگوں پر زخم آئے ہیں جبکہ زخمیوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔

فلسطینی وفد قاہرہ میں اسرائیل کے ساتھ مزاحمت کی شرائط پر جنگ بندی کے لئے بات چیت کرنے گیا ہے۔ فلسطینی مزاحمت نے شرط رکھی ہے کہ غزہ کا محاصرہ اٹھا کر تمام کراسنگ کو کھول دیا جائے گا اور مغربی کنارے کے تمام فلسطینی شہریوں کو رہا کردیا جائے گا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.