• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی وزارت داخلہ نے مصر سرحد پر سیکیورٹی سخت کردی

اتوار 09-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7762
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی سیکیورٹی فورسز نے مصر کے سرحدی علاقے میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے بعد مصر غزہ سرحد پر سیکیورٹی مزید سخت کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں داخلی سیکیورٹی کے ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل توفیق ابو نعیم نے ایک بیان میں بتایا گیا کہ "مصری فوجیوں پر حملے کی اطلاع پہنچنے کے فورا بعد کسی بھی اسمگلنگ آپریشن کو روکنے کے لئے حفاظتی انتظامات سخت کردئیے ہیں۔

"

اس بیان کے بعد ابو نعیم کی سربراہی میں ایک سیکیورٹی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں جنوبی سرحد پر موجود تمام سیکیورٹی اور فوجی اداروں کے افسران نے شرکت کی۔

ابو نعیم کا کہنا تھا کہ مصر کے ساتھ سرحد پر تمام اہلکار الرٹ ہیں۔ اس موقع پر فلسطینی افسر نے مصری فوج کے اہلکاروں کے جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.