• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی نوجوان رہائی کے فوری بعد دوبارہ زیرحراست

پیر 02-07-2018
in فلسطین
0
0Pala6177
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو 11 ماہ مسلسل قید سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ حراست میں لینے کے بعد دوبارہ حراستی مرکز منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام نے القدس سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ رامی الفاخوری کو اتوار کے روزجزیرہ نما النقب کی صحرائی جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ رہائی کے فوری بعد اسرائیلی ملٹری پولیس نے اسے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الفاخوری کو مسکوبیہ جیل منتقل کیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ رامی الفاخوری کو اسرائیلی پولیس نےاگست 2017ء کو مسجد اقصیٰ کی حمایت میں نوجوانوں کے ایک گروپ کو منظم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا اور سترہ ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔ اس کے علاوہ اس کا تعلق شہداء الاقصیٰ بریگیڈ سے بھی بتایا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.