• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی میئر قاتلانہ حملے میں زخمی،حملہ آور فرار

منگل 25-09-2018
in فلسطین
0
0Pala112053
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کے میئر پرایک شخص نے تیزدھار آلے سے قاتلانہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایڈووکیٹ طونی سلمان پر ایک مشتبہ شخص نے سوموار کی شام بلدیہ کے دفتر کے باہر حملہ کیا۔ انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے تاہم ان کی حالت اب بہتر ہو رہی ہے۔

فلسطینی پولیس کے ترجمان کرنل لوئی ارزیقات کا کہنا ہے کہ ملزم حملے کے بعد فرار ہوگیا۔ اس کی شناخت کرلی گئی ہے اور اس کی گرفتار کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.