• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مظاہرین کے سامنے صیہونی حکومت کی پسپائی

بدھ 26-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8007
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت ، مسجد الاقصی میں کیمرے نصب کرنے کے منصوبے سے بھی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ریڈیو اسرائیل کی رپورٹ میں صیہونی حکومت نے مسجدالاقصی کے داخلی دروازوں پر جدید ترین کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ ترک کردیا ہے۔

فلسطینی عوام کے زبردست احتجاج کے نتیجے میں صیہونی حکومت، مسجد الاقصی میں داخل ہونے کے لئے الیکٹرانک گیٹ اور معلق پلوں کو ہٹانے کے بعد اب جدید ترین کیمرے نصب کرنے کے منصوبے سے بھی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔

صیہونی حکومت نے تین فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کارروائیوں کو بہانہ بناتے ہوئے مسجد الاقصی میں داخل ہونے کے لئے الیکٹرانک گیٹ نصب کر دیئے تھے جس کے خلاف فلسطینی عوام گذشتہ کئی دنوں سے شدید احتجاج کر رہے تھے۔

ادھر اطلاعات ہیں کہ بیت المقدس کے مشرقی دروازے باب الاسباط کے سامنے نماز ادا کرنے والے فلسطینی نمازیوں پر آج صبح صیہونی فوجیوں کے حملے میں دسیوں نمازی زخمی ہوگئے۔

صیہونی فوجیوں نے چودہ جولائی کو مسجد الاقصی میں نمازیوں پر فائرنگ کر کے تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا تھا اور مسجد الاقصی پر تالا لگا دیا تھا جس کا سلسلہ تین دنوں تک جاری رہا۔

فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ مسجد الاقصی میں حالیہ جھڑپوں کے آغاز سے اب تک پانچ فلسطینی شہید اور ایک ہزار سے زیادہ زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.