• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مظاہرین نے اسرائیل کا ڈرون طیارہ مار گرایا

ہفتہ 12-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10894
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین  کے علاقے غزہ کی پٹی کے مشرق میں ہونے والے مظاہرے کے دوران مظاہرین نے اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔ یہ ڈرون مظاہرین کی تصاویر بنانے کے لیے فضاء میں چھوڑا گیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ مظاہرین کے اوپر سے گذر رہا تھا کہ اس دوران مظاہرین نے اس پر سنگ باری شروع کر دی۔ مسلسل سنگ باری سے نچلی پرواز کرنے والے اس ڈرون کو مار گرایا گیا۔

خیال رہے کہ کل جمعہ کو مشرقی غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے تحریک حق واپسی کے مظاہروں میں حصہ لیا، اس دوران اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران مزید دو فلسطینیوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.