• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مجاھدین کے سرخیل اور حماس کے بانی رہنما کا انتقال

پیر 28-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8400
0
SHARES
0
VIEWS

خان یونس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک دیرینہ رکن، سرکردہ عالم دین اور فلسطینی مجاھدین کے سرخیل اور مربی الشیخ سلیمان الفرا گذشتہ روز غزہ میں 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ الشیخ سلیمان الفراء کی موت دل میں تکلیف سے ہوئی تاہم وہ گذشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔

حماس نے الشیخ سلیمان الفرا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مرحوم نہ صرف غزہ کی پٹی اور خان یونس بلکہ فلسطین کے جید عالم دین، فلسطینی مزاحمتی قوتوں کے روحانی پیشوا اور ایک مخلص فلسطینی رہنما تھے۔ ان کے انتقال سے فلسطینی قوم ایک دیرینہ عالم دین اور مزاحمتی رہنما سے محروم ہوگئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ الشیں سلیمان نصراللہ الفرا کی پوری زندگی دین اسلام کی اشاعت اور عملی جہاد میں گذری۔ وہ ایک عالم با عمل تھے اور فلسطینی مجاھدین کے لیے نمونہ عمل تھے۔ ان کے تربیت یافتہ فلسطینی زندگی کے تمام شعبوں میں خدمات انجام دیتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.