• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی فدائی حملہ آور کی اہلیہ اور بھانجا حراستی مرکز طلب

جمعرات 25-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7294
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے نتانیا کے مقام دو روز قبل ایک پولیس اہلکار کو چاقو سے حملہ کرکے زخمی کرنے والے فلسطینی شہری انجینیر یوسف عبدالرحمان ابو سفاقہ کی اہلیہ اور اس کے ایک بھانجے کو تفتیش کے لیے حراستی مرکز بلا لیا ہے جہاں وہ گذشتہ شام سے زیرتفتیش ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے 44 سالہ فلسطینی یوسف ابو سفاقہ کی اہلیہ اور بھانجے کو ٹیلی فون کرکے انہیں ہدایت کہ وہ فوری طور پر الطیبہ گذرگاہ پہنچیں جہاں ان سے یوسف ابو سفاقہ کی کارروائی سے متعلق پوچھ تاچھ کی جائے گی۔

صہیونی انٹیلی جنس حکام کی طرف سے ہدایت کے بعد فلسطینی مزاحمت کار کی اہلیہ اور بھانجا دونوں طولکرم شہر کے قریب نتانیا میں واقع الطیبہ چیک پوسٹ پر پہنچ گئے جہاں گذشتہ شام سے وہ زیرتفتیش ہیں۔

خیال رہے کہ ابو سفاقہ پر اسرائیلی فوج نے نتانیا میں ایک پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کرکے اسے زخمی کرنے کا الزام ہے۔ ابو سفاقہ خود بھی زخمی حالت میں اسرائیلی فوج کے ہاں گرفتار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.