• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی عوام انتفاضہ کے لئے اٹھ کھڑی ہو: مصطفیٰ البرغوثی

پیر 07-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10870
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی قومی پروگریسو موومنٹ کے سیکریٹری جنرل مصطفیٰ البرغوثی نے اگلے ہفتے فلسطینی نکبہ کے 70 سال مکمل ہونے کے موقع پر عوامی انتفاضہ کی تحریک چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق البرغوثی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ کی جانب سے 1948 کے نکبہ کے موقع پر بیت المقدس میں فلسطینی سفارتخانے کی منتقلی ایک شرمناک عمل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی انتظامیہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیا جانا بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور ایک جنگی جرم ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.