• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی علماء کونسل کا غزہ پر مسلط معاشی پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

بدھ 19-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4744
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ ۔ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے سرکردہ علماء نے اسرائیلی پابندیوں کے شکار علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی معاشی پابندیاں فوری طور پراٹھائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں علماء اتحاد کے چیئرمین ڈاکٹر مروان ابو راس نے علماء کانفرنس کےدوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی عالمی برادری اور انسانیت کے لیے کام کرنے والے اداروں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے عوام پر مسلط کی گئی اسرائیلی پابندیوں کا فوری خاتمہ کیا جائے۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں گذشتہ روز علماء کونسل کے زیراہتمام ایک کانفرنس ک انعقاد عمل میں لایا گیا ہے۔’’غزہ کی معاشی ناکہ بندی اور درکار کردار‘‘ کےعنوان سے منعقدہ کانفرنس میں سرکردہ علماء نے خطاب کیا۔

اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے اردن میں اخوان المسلمون کے سابق سربراہ ڈاکٹر ھمام سعید نے بھی ریکارڈڈ خطاب کیا۔ انہوں نے مسلمان ملکوں پر زور دیا کہ وہ غزہ کی پٹی کے عوام کی فلاح بہبود اور محصورین غزہ کے مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کے عوام کو جن مالی مشکلات کا سامنا ہے ان کے حل کی بنیادی ذمہ داری عالم اسلام، عرب ممالک اور عالمی برادری پرعائد ہوتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.