• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی طلباء ریلی پر اسرائیلی فوج کا حملہ، کئی طلباء زخمی

بدھ 27-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9683
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں یعبد کے مقام پر اسرائیلی فوج نے فلسطینی طلباء کی ایک پرامن احتجاجی ریلی پر اندھا دھند آنسوگیس شیلنگ اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں طلباء زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کو اسرائیلی فوج نے یعبد میں عزالدین القسام اسکول کے قریب فلسطینی طلباء کے ایک احتجاجی مظاہرے کو منتشر کرنے کے لیے آنسوگیس کی شیلنگ کی۔ اس کے علاوہ صیہونی فوج نے نہتے طلباء پر براہ راست فائرنگ اور ربڑ کی گولیوں سے بھی حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد طلباء زخمی ہوگئے جب کہ کئی طلباء آنسوگیس کی شیلنگ سے دم گھٹنے سے متاثر ہوئے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صیہونی فوج نے فلسطینی طلباء پر شیلنگ کی جس کے بعد مشتعل طلباء نے بھی صیہونی فوج پر جوابا سنگ باری کی۔ فلسطینی طلباء  اور صیہونی فوج کے درمیان کئی گھنٹے آنکھ مچولی جاری رہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.