• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی صدر محمود عباس سے جلد ملاقات کروں گا:عزیز دویک

جمعہ 27-07-2012
in فلسطین
0
plf dr_aziz1
0
SHARES
4
VIEWS

فلسطینی مجلس قانون ساز کے اسپیکر اور بزرگ فلسطینی سیاست دان ڈاکٹر عزیز دویک نے کہا ہے کہ انہوں نے قانون ساز کونسل کو فعال بنانے کے لیے فوری کوششیں شروع کر دی ہیں

اس سلسلے میں صدر محمود عباس سے ملاقات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ صدر سے ملاقات کےبعد قومی مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے میں مدد ملے گی اور مجلس قانون ساز کو بھی فعال کیا جا سکے گا۔

ڈاکٹرعزیز دویک نے یہ بات مرکز اطلاعات فلسطین کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہی، ان کا تفصیلی انٹرویو جلد منظرعام پر آ جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مجلس قانون ساز کے مشترکہ اجلاس قومی مفاہمت کے تحت طے پانے والے معاہدوں کا حصہ ہے، قانون ساز کونسل کو جلد فعال ادارہ بنایا جائے گا۔ ڈاکٹرعزیز دویک نے فلسطین میں سیاسی جماعتوں کے درمیان جلد از جلد قومی مفاہمت کا معاہدہ طے پانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ صہیونی دشمن فلسطینی اراکین قانون ساز کونسل بالخصوص مذہبی جماعتوں کے اراکین کو مجرم ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور ہم قانون ساز کونسل کے ادارے کو فعال بنا کر صہیونی ریاست کے اس سازش کو ناکام بنائیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجرم فلسطینی اراکین قانون ساز کونسل نہیں بلکہ قابض اسرائیل ہے۔ ہم آزادی اور اپنے سلب شدہ حقوق کےلیے جنگ لڑ رہے ہیں اور ہماری یہ جنگ جاری رہے گی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.