• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی صحافیہ کئی گھنٹے حبس بے جا میں رکھنے کے بعد رہا

جمعرات 16-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6439
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافیہ سماح دویک کو کئی گھنٹے  حبس بے جا میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الدویک کو اسرائیلی فوج نے گذشتہ شب بیت المقدس سے حراست میں لیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ سماح الدویک کو اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے جنوبی قصبے راس العامود سے حراست میں لیا گیا۔ دوران حراست اسے پوچھ تاچھ کے دوران صہیونی فورسز نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

کئی گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد اسے رہا کیا گیا۔ اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا کہ الدویک نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر اسرائیل کے خلاف اشتعال انگیز مواد پوسٹ کررکھا تھا۔ جس پراسے حراست میں لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.