• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہید کے والد کی اسرائیلی حراست میں چار دن کی توسیع

منگل 31-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5873
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی شہری اور شہید کے والد شفیق الحلبی کی مدت حراست میں مزید چار روز کی توسیع کی اجازت دینے کے بعد انہیں تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ شہید مہند الحلبی کے والد شفیق الحلبی کو گذشتہ روز اسرائیلی فوجی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے انہیں مزید 96 گھنٹے تک پولیس کی حراست میں رکھنے اور ان سے تفتیش کا حکم دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد الحلبی کو بیت المقدس میں اسرائیل کے بدنام زمانہ تفتیشی مرکز’المسکوبیہ‘ منتقل کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کی شفیق الحلبی کے بیٹے مہند الحلبی نے کچھ عرصہ قبل بیت المقدس میں چاقو کے حملے میں دو یہودیوں کو ہلاک کرنے کے بعد خود بھی جام شہادت نوش کرلیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.