• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری اسرائیلی چیک پوسٹ پر گھنٹوں انتظار کے دوران جاں بحق

جمعرات 21-07-2016
in فلسطین
0
0Pala1938
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین کے عربہ قصبے سے تعلق رکھنے والا ایک فلسطینی شہری طولکرم کے نزدیک اسرائیلی فوجی ناکے پر گھنٹوں کے انتظار کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے وفات پاگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گرین لائن سے پرے مزدوری کرنے والے 42 فلسطینی سالہ احمد عبدالخالق کو گھنٹوں فوجی ناکے پر کھڑا ہونے کے بعد اچانک دل کا دورہ پڑا۔

ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی ناکوں پر گھنٹوں تک کھڑے رہنے کے دوران فلسطینی مزدوروں کو شدید تناؤ کا سامنا رہتا ہے۔ اسی طرح کا صورتحال کا سامنا کرنے والے کئی فلسطینی مزدور اس سے پہلے بھی فوجی ناکوں پر جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.