• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہرسے مصری آثار قدیمہ دریافت!

اتوار 24-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9627
0
SHARES
0
VIEWS

اریحا (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین اور اٹلی کے ماہرین آثار قدیمہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر اریحا سے صدیوں پرانے مصری آچار قدیمہ کا پتا چلایا ہے۔ اریحا سے ملنے والی دور قدیم کی مصری باقیات سے پتا چلتا ہے کہ کسی  زمانہ میں فلسطین اور مصری تہذیبوں کے درمیان گہرا تعلق رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اور اطالوی ماہرین نے 20 سال تک اریحا کے شمال میں ’تل سلطان‘ کے مقام پر کھدائیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔

نیشل جیوگرافک میگزین کے مطابق ’الولو‘ نسل کے دور کی پانچ سیپیاں دریافت ہوئی ہیں۔ اس سے ملتی جلتی سپییا کسی زمانے میں مصر کے دریائے نیل کے کنارے سے بھی ملی تھیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اریحا سے ملنے والی سیپیوں میں سے کم سے کم دو کاسمٹیکس کی چیزوں کو محفوظ کرنے کے لیے استعمال ہوتی تھیں۔ ان پر آج بھی منگنیز آکسائیڈ کے اثرات موجود ہیں۔ منگنیز آکسائیڈ قدیم مصریوں کے ہاں سرمے کے طور پر استعمال ہوتا تھا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ امکان یہ ہے کہ منگنیز آکسائیڈ جزیرہ نما سیناء کی غاروں یا کانوں سے نکالا جاتا تھا۔

روم کی ساپیننز یونیورسٹی کے ماہر آثار قدیمہ لورینز ونیگرو کا کہنا ہے کہ اریحا سے ملنے والے مصری آثار قدیمہ کے انکشاف سے ثابت ہوتا ہے کہ تین سو قبل مسیح کےدور میں مصریوں اور فلسطینیوں کے درمیان گہرے تجارتی روابط رہے ہیں۔ اس سے یہ بھی اندازہ ہوتا ہے کہ اریحا اس دور میں ترقیاتی یافتہ علاقہ رہا ہوگا۔

خیال رہے کہ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت ’یونیسکو‘ نے غرب اردن کے علاقے اریحا کو فلسطین کے تاریخی مقامات میں شامل کر رکھا ہے۔ یونیسکو کے مطابق اریحا قدیم ثقافتوں کا مرکز رہا ہے۔ تاہم صہیونی ریاست کی یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کی وجہ سے یہ علاقہ عالمی توجہ کا مرکز نہیں بن سکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.