• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رکن پارلیمنٹ اسرائیلی جیل سے چھ ماہ بعد رہا

جمعرات 17-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5053
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے حراست میں لیے گئے فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن اور اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کے لیڈر عبدالجابر فقہاء کو جیل سے رہا کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبدالجابر فقہاء کی گرفتاری گذشتہ روز عمل میں لائی گئی۔ انہیں چھ ماہ قبل اسرائیلی فوج نے حراست میں لینے کے بعد غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے جنوب میں قائم ’’عوفر‘‘ عدالت منتقل کردیا تھا۔

صہیونی فوج نے عبدالجابر فقہاء کو 17 مئی کو گرفتار کیا گیا جس کے بعد انہیں دوران حراست وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

عبدالجابر فقہاء صہیونی فوج کے ہاتھوں کئی بار حراست میں لیے جاتے رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کی چھ قیمتی سال اسرائیلی جیلوں میں گذارے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.