• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی خاندان پر صیہونی آباد کاروں کا وحشیانہ تشدد

بدھ 04-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11412
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی انتہا پسندوں کے ایک لٹھ بردار گروپ نے منگل کے روز غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک فلسطینی خاندان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی آباد کاروں نے الخلیل شہر کے مشرقی قصبے سعیر میں وادی سعیر سے گذرتے ہوئے یوسف یونس کوازبہ کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

کوازبہ نے بتایا کہ صیہونی آباد کاروں نے پہلے ان کی گاڑی پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔ اس کے بعد انہوں نے سڑک پر پتھر پھینک کر سڑک بلاک کردی اور گاڑی میں سوار اور کے بیوی بچوں کو اتار کر سڑک پر گھیسٹا۔

ادھر الخلیل شہر میں صیہونی آباد کاروں نے ایک گروپ نے رات گئے سڑک پر خیمے لگا لیے۔ شاہراہ شہداء پر گذشتہ بیس سال سے اسرائیلی فوج کا کنٹرول ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.