• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی خاتون عالمی ’اکنامک امپاورمنٹ‘ ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

اتوار 08-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11448
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے نواحی علاقے بیت کاحل سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون نے ’اکنامک ایمپاورمنٹ‘ میں عالمی ایوارڈ حاصل کرکے مشرقی وسطیٰ کے ممالک کے طلباء اور ماہرین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ارویٰ احمد العطاونہ نے تین دیگر خواتین کے ساتھ مل کر دنیا میں خواتین کی اقتصادی ترقی کے حوالے سے ایک نیا مقالہ پیش کیا۔ دوسرے ممالک میں ہیٹی کی جیسن پلانٹ، میانمار کی وئی تھانت اور کینیڈا کی ویکٹوریا ہارنٹ شامل ہیں۔

’آکسفورڈ کی انسداد فاقہ کشی کمیٹی اور ’آکسفام‘ آرگنائزیشن کی طرف سے فلسطینی ارویٰ العطاونہ سمیت تین دیگر خواتین کو خواتین کی اقتصادی ترقی کے شعبے میں خدمات انجام دینے پر عالمی ایوارڈ جاری کیا ہے۔

کمیٹی کا کہنا ہے کہ آکسفام العطاونہ اور اس کی دیگر ساتھیوں کی خواتین کو اقتصادی شعبے میں مشکلات کو اجاگر کرنے اور انہیں حل کرنے میں خواتین کی مدد کرنے پر ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

خیال رہے کہ العطاونہ چار بچوں کی ماں ہیں۔ انہوں نے اپنے ملک میں خواتین کو درپیش اقتصادی اور مالی مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کے لیے نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.