• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی خاتون رکن اسمبلی اسرائیلی جیل سے رہا

بدھ 10-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7115
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے جیل میں قید فلسطینی خاتون رُکن اسمبلی سمیر الحلایقہ کو دو ماہ قید میں رکھنے کے بعد ضمانت پررہا کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی ملٹری اپیل کورٹ نے گذشتہ روز ملٹری پراسیکیوٹر کا اعتراض مسترد کردیا اور ضمانت پر رہائی کا حکم دیا۔

فلسطینی خاتون رکن اسمبلی کے شہور محمد حلایقہ نے بتایا کہ انہوں نے 20 ہزار شیکل کے بدلے میں سمیرہ حلایقہ کو رہا کیا گیا ہے۔

محمد حلایقہ کا کہنا تھا کہ ضمانت کی ادائیگی کے بعد سمیرہ کو انتظامی حراست میں منتقل کیے جانے کا کوئی امکان نہیں رہا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی پارلیمنٹ کی خاتون رکن سمیرہ الحلایقہ کو حال اسرائیلی فوج نے دو ماہ قبل حراست میں لے لیا تھا۔ ان پر اسرائیل مخالف مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.