• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی جوانوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک صیھونی فوجی افسر زخمی

منگل 21-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1748
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں ایک صیہونی فوجی افسر زخمی ہوگیا ۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کو بیت لحم اور بیت المقدس کے درمیان فلسطینی مجاہدین اورغاصب صیہونی فوجیوں میں جھڑپ ہوگئی ۔ اس جھڑپ میں ایک صیہونی فوجی افسر زخمی ہوگیا۔ اس جھڑپ کے سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نور شمس کیمپ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین فلسطینی زخمی ہوگئے ۔ اس رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی رہنما مہدی فیاض کے گھر پر حملہ کرکے انھیں گرفتار کرلیا۔

دوسری طرف صیہونی فوجیوں نے نابلس پر حملہ کرکے غرب اردن کے ایک گاؤں بیتا کا راستہ بند کردیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے گاؤں بیتا کے راستے پر سیمنٹ کی رکاوٹیں کھڑی کرکے اس علاقے میں فلسطینی عوام کی رفت وآمد روک دی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.