• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی بچے کو اسرائیلی اسپتال میں زنجیروں سے جکڑے جانے کا انکشاف

منگل 07-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6329
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے ایک اسپتال میں علاج کی آڑ میں داخل کیے گئے ایک فلسطینی بچے کو بستر علالت پر زنجیروں سے جکڑ کر رکھا گیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے حال ہی میں ایک زخمی فلسطینی بچے کو سنگ باری کے الزام میں حراست میں لیا تھا۔
گرفتاری کے بعدد اسے بیت المقدس کے ’ھداسا‘ اسپتال لایا گیا جہاں اسے اسپتال کے ایک بیڈ پر زنجیروں کے ساتھ ایسے باندھا گیا ہے کہ جیسا کہ وہ کوئی سنگین جرم میں ملوث کوئی خطرناک قیدی ہے۔

اسرائیلی اخبار کے انکشاف کے بعد انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ انسانی حقوق کے گروپوں کا کہنا ہے کہ ایک شدید زخمی بچے کو اسپتال  میں بیڈ پر زنجیروں کے ساتھ جکڑنے کا ظالمانہ طریقہ سنگین جرم اور انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.