• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی بچے کاجسد خاکی دو ہفتے بعد ورثاء کے حوالے

جمعہ 08-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8497
0
SHARES
1
VIEWS

طولکرم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ دو ہفتے قبل شہید کیے گئے 17 سالہ فلسطینی لڑکے کا جسد خاکی آج جمعہ کی شام اس کے ورثاء کے حوالے کیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے سول امور سے متعلق حکام نے بتایا ہے کہ غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم سے تعلق رکھنے والے شہید قتیبہ زھران کا جسد خاکی آج جمعہ کی شام اس کے ورثاء کے حوالے کیا جائے گا۔

صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ شہید کا جسد خاکی رات کی تاریکی میں چیک پوسٹ 104 پراس کے ورثاء کو دیا جائے گا تاکہ اس موقع پر زیادہ تعداد میں فلسطینی جمع نہ ہوسکیں۔

خیال رہے کہ قتیبہ زھران کو اسرائیلی فوج نے دو ہفتے قبل زعترہ فوجی چوکی کے قریب گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ صہیونی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ زھران نے اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی کوشش کی تھی تاہم صہیونی دشمن اپنے اس دعوے کو ثابت نہیں کرسکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.