• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر کے اسمگل شدہ جرثومے سے بچی کی پیدائش

منگل 15-04-2014
in فلسطین
0
plf birth
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیر سمیر ابو فائد کے اسمگل شدہ جرثومے کے ذریعے ان کے ہاں ایک بچی نے جنم لیا ہے۔ سمیر ابو فائد کو 18 سال قید کی سزا کا سامنا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق بچی کی پیدائش مغربی کنارے کے وسط میں العربی اسپتال میں ہوئی۔ ماں اور بیٹی دونوں بہ خیریت ہیں۔ والدہ نے اپنی ننھی بیٹی کا نام "حریت” یعنی آزادی رکھا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی اسیران پچھلے کچھ عرصے سے اپنی مادہ منویہ کی جیلوں سے پراسرار طریقے سے منتقلی کے ذریعے بچے پیدا کررہے ہیں۔ گذشتہ اڑھائی سال کے دوران اس طریقے سے پندرہ بچے پیدا ہوچکے ہیں۔

اسمگل شدہ نطفے کو آئی وی ایف نامی ایک طریقہ علاج کے ذریعے ماں کے بطن میں منتقل کیا جاتا ہے۔

یاد رہے کہ اسیر ابو فائد سنہ 2002 ء سے صہیونی جیل میں قید ہے۔ اس کی 18 سال قید میں سے 12 سال مکمل ہوچکے ہیں۔ ابو فائد کا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.