منگل 17 مئی 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

فلسطینی اسیر کی انتظامی حراست کے خلاف احتجاجاً بھوک ہڑتال

منگل 16-10-2018
in خاص خبریں, فلسطین
0
0Pala6836
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایک فلسطینی اسیر احمد سامح الریماوی نے اسرائیلی جیل میں ‌بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طور پراحتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 26 سالہ احمد الریماوی کا تعلق غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے نواحی علاقے البیرہ سے ہے۔ اس نے انتظامی حراست میں‌ ڈالے جانے کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ احمد سامح الریماوی کو اسرائیلی فوج نے اگست 2017ء کو حراست میں لیا تھا۔ اس وت وہ "نفحہ” نامی جیل میں پابند سلاسل ہے۔

اس کے دو دیگر بھائی ولید کو 32 سال قید اور طارق تین ماہ سے قید ہے۔ ولید 2002ء سے پابند سلاسل ہے۔

احمد الریماوی تین سال پہلے بھی اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend
Previous Post

غزہ کے 37 شہریوں کی صیہونی زندان میں قید عزیزوں سے ملاقات

Next Post

صیہونی وزیر نفتالی بینٹ کی غزہ میں فلسطینی مظاہرین کو قتل کرنے کی دھمکی

Next Post
0Pala112146

صیہونی وزیر نفتالی بینٹ کی غزہ میں فلسطینی مظاہرین کو قتل کرنے کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت پر برطانیہ میں مظاہرہ
خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت پر برطانیہ میں مظاہرہ

16 مئی 2022
0
0

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شمیئول جورڈر نے کہا کہ ہم آج بی بی سی سے ڈاؤننگ سٹریٹ...

Read more
شہید خاتون صحافی کی تعزیت کیلیے حماس کے وفد کی الجزیرہ کے دفترآمد
خاص خبریں

شہید خاتون صحافی کی تعزیت کیلیے حماس کے وفد کی الجزیرہ کے دفترآمد

16 مئی 2022
0
اردن: اسرائیل کی شرکت کے باعث عالمی کانفرنس کا بائیکاٹ
خاص خبریں

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی: یوم نکبہ پر بین الاقوامی مظاہرے

16 مئی 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.