• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر نے صیہونی جیل میں بھوک ہڑتال معطل کردی

جمعرات 08-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10119
0
SHARES
0
VIEWS

بیت اللحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری نے صیہونی انتظامیہ کے ساتھ طے پائے معاہدے کے بعد کئی روز سے جاری بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکام کے ساتھ طے پائی ڈیل کے  بعد 33 سالہ اسیر ابو یعقوب العصا نے بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی انتظامیہ نے یقین دلایا ہے کہ ستمبر2018ء کو العصا کو رہا کردیا جائے گا۔

صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ ایوب العصا کی موجودہ انتظامی قید جو چھ ماہ تک جاری ہے گی، اس کے بعد اسے مزید تین ماہ بنیادی قید کاٹنا ہوگی جس کے بعد اسے رہا کردیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.