• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی کے لیے جاسوسی کے الزام میں دو فلسطینی گرفتار

منگل 27-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5461
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے’شاباک‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ بیت المقدس سے دو فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا گیا ہے جن پر فلسطینی اتھارٹی کے لیے جاسوسی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’شاباخ‘ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دو  فلسطینی شہریوں کو بیت المقدس کے علاقوں کفر عقب اور الرام سے حراست میں لیا گی ہے۔ دونوں فلسطینی اسرائیل کی ایک ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں۔ ان پر اسرائیل کے اندر تک رسائی حاصل کرنے اور حساس معلومات فلسطینی اتھارٹی کو فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

دونوں فلسطینیوں پر ایک دوسری حکومتی انتظامیہ کو حساس معلومات فراہم کرنے اور بدیانتی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ دونوں کے خلاف تحقیقات مکمل کرنے کے بعد ان پرفرد جرم عائد کی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.