• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی نے نوجوان سیاسی کارکن کی رہائی مسترد کر دی

ہفتہ 07-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11443
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم فلسطینی اتھارٹی نے زیرحراست نوجوان فلسطینی سماجی اور سیاسی کارکن علاء عازم کی رہائی کے لیے دی گئی درخواست مسترد کردی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عازم مسلسل 19 دن سے فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں بغیر کسی الزام کے پابند سلاسل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق انہیں دوران حراست فلسطینی اتھارٹی کے جلادوں نے ہولناک تشدد کا بھی نشانہ بنایا ہے۔

اسیر کارکن کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں عازم کی حراست کے حوالے سے سخت تشویش ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی پولیس اسے متعدد بار گرفتار کر کے نام نہاد الزامات کے تحت قید میں رکھنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

اسیر کے اہل خانہ نے فلسطینی اتھارٹی سے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ وہ علاء عازم کو فوری طورپر رہا کرے اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی کا بھی حکم صادر کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.