• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی آتشی پتنگوں کے باعث کیسوفیم کے کھیتوں آگ بھڑک اٹھی

اتوار 17-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11249
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین کے علاقے پر قائم غیر قانونی صیہونی بستی کیسوفیم کی زرعی زمین پر فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے چھوڑی جانے والی آتشی پتنگوں کے باعث دو مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے فائر فائٹر ہفتے کی دوپہر سے اس آگ کو بجھانے کو کوشش میں مصروف ہیں۔

غزہ سے ملحقہ علاقوں میں موجود اسرائیلی صیہونی بستیوں نے واپسی مارچ کے شرکاء کی جانب سے آتشی پتنگیں گرائے جانے کے باعث بڑے نقصانات اٹھائے ہیں۔

اسی تناظر میں اسرائیل کے ایک مقامی اخبار اسرائیل ہیوم کے مطابق تین فلسطینی نوجوانوں نے غزہ کی سرحد عبور کر کے اسرائیلی فوجی سامان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے بعد فلسطینی نوجوان کامیابی سے واپس آنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینی آتشی پتنگوں کے باعث کیسوفیم کے کھیتوں آگ بھڑک اٹھی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.