• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری

جمعرات 29-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5488
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف مخاصمانہ اقدامات کو جاری رکھتے ہوئے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر نابلس پر حملہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت کے فوجیوں نے نابلس پر حملے کے دوران فلسطینیوں پر تشدد اور انھیں زدوکوب کیا جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے۔ صیہونی اپنےتوسیع پسندانہ مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے فلسطینیوں پر حملے کرتے رہتے ہیں۔

دوسری جانب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے رام اللہ کے قریب سغبا دیہات کو اپنے مکمل محاصرے میں لے لیا ہے اور وہ اس گاؤں میں داخل ہونے کے راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کر کے فلسطینیوں کی آمدورفت کو روک رہے ہیں۔ اس سے قبل بھی صیہونی فوجیوں نے شقبا، قبیہ اور رام اللہ کے مغرب میں کئی دیہاتوں کا محاصرہ کرلیا تھا۔

فلسطینیوں کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کہ جو حال ہی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ہے، صیہونی حکومت نے دو ہزار سولہ میں فلسطینیوں پر حملے، صیہونی کالونیوں کی تعمیر میں اضافے، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور غزہ پٹی کا محاصرہ جاری رکھ کے، کم از کم دو سو ستر فلسطینیوں کو شہید کرنے کے علاوہ ان کی مزید سینکڑوں ہیکٹر زمینوں کو ضبط کر کے فلسطینیوں پر عرصہ حیات مزید تنگ کر دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.