• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے اقدامات کے خلاف مقدمہ چلانا چاہئے: رامی حمداللہ

منگل 13-03-2018
in فلسطین
0
0Pala9061
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ نے کہا کہ عالمی برادری کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کے لئے صیہونی ریاست کے خلاف مقدمہ چلانا اور قبضہ شدہ علاقوں میں فلسطینی تعلیمی اداروں کی حمایت کرنے کے لئے لازمی اقدامات فراہم کرنا چاہیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انہوں نے نیو یارک میں منعقدہ اسرائیلی پبلک افیئرز کمیٹی (AIPAC) کی سالانہ کانفرنس میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حالیہ تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کی تمام تقریر فلسطینی قوم کے خلاف بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی تھی۔

رامی حمدالله نے کہا کہ صہیونی حکام فلسطینی علاقوں میں ایسے میں صیہونی بستیوں کو زیادہ سے زیادہ پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ جب نیتن یاہو نے (AIPAC) کی سالانہ کانفرنس میں کہا کہ وہ فلسطین میں امن برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔

قدس اور فلسطین کے دیگرعلاقوں سے فلسطینیوں کے نکالنے جیسے صہیونی حکام کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا صیہونیوں عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

درایں اثناء فلسطینی اتھارٹی کے رہنما صالح رافت نے پیر کے روز نے اعلان کیا تھا کہ یہ تنظیم عالمی عدالت انصاف میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کے خلاف مقدمہ چلائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.