• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کے خلاف زہریلی آنسو گیس کا استعمال

ہفتہ 23-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9612
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ اور غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی جانب سے استعمال کی جانے والے زہریلی آنسو گیس کا شکار ہونے والے متعدد فلسطینی کوما میں چلے گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین کے خلاف کسی نئی اور نامعلوم زہریلی گیس کا استعمال کیا ہے۔

اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کی استعمال کردہ زہریلی آنسو گیس کا شکار ہونے والے متعدد فلسطینی اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں اور کئی ایک کوما میں چلے گئے ہیں۔

ادھر مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعے کے روز غرہ میں فلسطینی مظاہرین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں مزید دو فلسطینی شہید اور ڈیڑھ سو کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔

سیکڑوں دیگر فلسطینی غرب اردن میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے استعمال کی جانے والی زہریلی آنسو گیس سے متاثر ہوئے ہیں۔

امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد سے، آزاد اور مقبوضہ فلسطینی میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور فلسطینی عوام ہر جمعے کو یوم غضب کے عنوان سے امریکہ مخالف مظاہرے کر رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.